the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ٹی ایس EDCET نتائج جاری

Fri 28 Jul 2017, 20:56:56
حیدرآباد،28جولائی (ایجنسی) ٹی ایس EDCET 2017 کے نتائج کا اعلان کر دیئے گئے ہیں. اس نتیجے کو سرکاری ویب سائٹ edcet.tsche.ac.in. پر جاری کئے گئے ہیں. پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق یہ نتائج 28 جولائی یعنی جمعہ کو جاری کئے جانے تھے، 16 جولائی کو عثمانیہ یونیورسٹی نے تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ہائر ایجوکیشن کے TS EDCET ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا تھا. اب یونیورسٹی نے نتائج جاری کر دیئے ہیں.




style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اس امتحان کا انعقاد 16 جولائی کو ہوا تھا اور 22 جولائی کو پرائمری جواب جاری کر دی گئی تھی. امتحان میں بیٹھنے والے امیدوار کو 37 پوائنٹس لانے لازمی ہیں. غور طلب ہے کہ اس اس امتحان میں 58 ہزار سے زیادہ امیدواروں نے حصہ لیا تھا. یہ امتحان بی ایڈ انٹرنس ٹیسٹ کے طور پر لیا جاتا ہے . یونیورسٹی نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر کٹ آف لسٹ بھی جاری کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.