the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد20اپریل(یواین آئی)ممتاز مورخ، محقق، علمی و ادبی نمائندہ شخصیت ڈاکٹر سید داؤد اشرف کا 18/ اپریل کو انتقال ہوگیا۔
ڈاکٹر داؤد اشرف کو خراجِ ؎عقیدت پیش کرتے ہوئے پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج نے کہا کہ مرحوم



مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ابتدائی ایام میں بحیثیت کنسلٹنٹ ٹرانسلیشن ڈویژن وابستہ تھے۔
انہوں نے 1998 تا 2002ء، یونیورسٹی کے لیے تاریخ کی نصابی کتابوں پر نظر ثانی اور ان کا ترجمہ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.