حیدرآباد۔ 3 اپریل (یو این آئی) ریسرچ اسکالرس کسی بھی شعبہ میں علمی و فکر ی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں مہارت حاصل کرتا ہے‘ وہ کسی تعلیمی ادارے سے یا ریسرچ اداروں سے
وابستہ ہوتا ہے اور وہاں اپنی مہارت و لیاقت سے اپنے متعلقہ ادارے کی ترقی کا ضامن بنتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیمی مہارت کو معیاری بنانے کی ہر کوشش میں حصہ لیتاہے۔