حیدر آباد، 5 اکتوبر (یو این آئی) مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذ کارد و ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی )، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی Artificial Intelligence) اور قرآن فاؤنڈیشن، حیدر آباد کے اشتراک سے
اساتذہ کے لیے تعلیم میں مصنوعی ذہانت پر 5 روزه آن لائن تربیتی پروگرام 16 تا 20 اکتوبر منعقد کیا جارہا ہے۔ ( AD) in Education) پر مفت رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ https://forms.gle/kGARLXyEDAhQW907A/ساتذه لنگ
اساتذہ کوای سر ٹیفکیٹ دیا جائے گا۔