the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 3 دسمبر (یو این آئی) کشمیر یونیورسٹی سے منسلک سرکاری کالجوں میں زیر تعلیم انڈر گریجویٹ کورسز کے طلبا جنہوں نے سن 2016 کے اوائل میں داخلہ لیا تھا، کا کہنا ہے کہ انہیں تین سالہ گریجویشن کورس پانچ برسوں میں بھی مکمل ہونے کی کوئی امید نظر نہیں آرہی ہے۔

ان طلبا کا کہنا ہے کہ



گریجویشن کے طول پکڑنے سے نہ صرف ہمارے قیمتی تعلیمی سال ضائع ہوجاتے ہیں بلکہ ہم ملک کی مرکزی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے سے بھی ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں۔

ادھر کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے مورخہ 3 دسمبر کو سال 2016 کے انڈر گریجویٹ طلبا کے لئے پانچویں سمسٹر کے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.