: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،5 اگسٹ (ذرائع) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے تین اساتذہ نے جمعرات کو نئی دہلی میں منعقدہ یوم اساتذہ کی تقریب کے موقع پر نیشنل ٹیچرس ایوارڈ حاصل کیا۔ زیڈ پی ایس ایس تھروملایاپالیم ، کھمم ، بائیولوجی ٹیچر پربھاکر ریڈی
پسارا، زیڈ پی ایچ ایس دامنناپیٹ ، راجنا سرسلہ، فزیکل سائنس ٹیچر تھادوری سمپتھ کمار اور گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن، بیگم پیٹ، تیلگو ڈپارٹمنٹ ہیڈ اینڈ اسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر.مرودلاننداوارم نے صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرودی سے ایوارڈ حاصل کیا۔