حیدرآباد، 18اکتوبر ( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، آئی ٹی آئی کی چند مخلوعہ نشستوں پرداخلوں کے لیے تیسری کونسلنگ
28اکتوبر کو منعقد کی جارہی ہے۔
کونسلنگ صبح 9.30 بجے سے آئی ٹی آئی، مانوکیمپس، گچی باو ¿لی میں ہوگی۔
فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔