: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 نومبر (یو این آئی) نوجوان میں ایجادات اور اختراعات کے رجحان پیدا کرنے پر زور دیتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ میناکشی لیکھی نے کہا کہ ہمارے
ملک کے نوجوانوں کے لیے اختراع کے کلچر کو فروغ دینے کی سخت ضرورت ہے یہ بات انہوں نے گزشتہ شام عالمی یوم اطفال کےموقع پر یونیسیف کے زیر اہتمام 'انوویشن فور اکویلٹی' پروگرام میں کہی۔