the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،7جولائی(ایجنسی) سپریم کورٹ نے آئی آئی ٹی کی مشترکہ داخلہ امتحان (JEE) کے تحت داخلوں اور کاؤنسلنگ پر روک لگا دی ہے. تمام امیدواروں کو گریس پوائنٹس کو دیے جانے کو لے کر دی گئی عرضی پر سماعت کے دوران یہ حکم دیا ہے. گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور آئی آئی ٹی کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا تھا.

دراصل آئی آئی ٹی نے کیمسٹری کے ایک غلط سوال کے 3 پوائنٹس اور ریاضی کے ایک غلط سوال کے لئے 4 پوائنٹس دیئے ہیں جو سب کو دی گئی ہیں. تمل ناڈو کے ویلور علاقے کے ایک طالب علم نے سپریم کورٹ میں گریس



پوائنٹس کو چیلنج دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ میرٹ لسٹ پھر سے تیار کی جائے.


درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئی آئی ٹی نے ان طالب علموں کو بھی گریس پوائنٹس دیئے ہیں جنہوں نے ان سوالات کو حل کرنے کی کوشش بھی نہیں کی ہے. 
کونسلنگ رکنے سے 30 ہزار سے زیادہ طلبا کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔

فی الحال اب اس معاملے کی سماعت 10 جولائی کو ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.