the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد,9 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے کارگزار شیخ الجامعہ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ نے کہا کہ قرآن مختلف النوع علوم کی یکجائی کی اعلیٰ ترین مثال ہے- انہوں نے یہ بات مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کے زیرِ اہتمام آن لائن کورس (MOOCs) پر سہ روزہ آن لائن ورکشاپ کی افتتاحی تقریب میں صدارتی خطاب میں کہی-
انہوں نے



کہا کہ موجودہ دور میں بین انضباطی (انٹر ڈسپلنری) تعلیم پر زور دیا جا رہا ہے موکس کے ذریعہ اس کا فروغ تیزی سے ہو رہا ہے ۔
اردو میڈیم اور دینی مدارس کے اساتذہ کو بھی اس سے استفادہ کرنا چاہیے۔

اس پروگرام کے مہمانِ اعزازی پروفیسر صدیقی محمد محمود ،انچارج، رجسٹرار انچارج نے بتایا کہ موکس کا دائرہ کار بین الاقوامی ہو تا ہے، جس سے اساتذہ اور طلبہ دونوں مستفیض ہو سکتے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.