the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ:08 جنوری(یواین آئی)اترپردیش ٹیچر اہلیتی امتحان بدھ کو پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوگیا۔
دو مرحلوں میں منعقد ہونے والے امتحان میں امیدواروں کو سوالنامے کے ساتھ بارش اور جام نے بھی کافی مشقت میں



ڈالا۔

ریاستی راجدھانی سمیت ریاست کے مختلف اضلاع میں صبح سے ہی بارش کی بوندوں اور ورکنگ ڈے ہونے کی وجہ سے لگے جام سے ہزاروں امیدواروں کے امتحان سنٹروں پر پہنچنے میں جانوں پر بن آئی تو سینکڑوں کے امتحان چھوٹ گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.