: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،٨ نومبر(ذرائع) حکومت نے اساتذہ کی اہلیت کے امتحان (ٹیٹ) کی درخواست فیس میں کمی کر دی ہے۔ جو امیدوار صرف ایک پیپر
(پیپر-1 یا پیپر-2) دینا چاہتے تھے، ان کی درخواست فیس جو پہلے 1000 تھی، اب 750 کر دی گئی ہے۔ دونوں پیپرز کیلئے جو 2000 فیس تھی، اسے 1000 کم کر دیا گیا ہے۔