the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 7 جون (یو این آئی) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی جی پی ایس سی) کے چیئر مین مہیندر ریڈی نے جمعہ کو کہا کہ 9 جون کو منعقد ہونے والے پہلے مرحلے کے ابتدائی امتحانات میں 4.03 لاکھ طلبہ کے شرکت کرنے کی امید ہے۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق، چیف سکریٹری (سی ایس) شانتی کماری نے بیج اور



کھادوں کی فراہمی، مشن بھا گیر تھ کے تحت دیہی گھر یلو سروے اور اضلاع میں اسکول یونیفارم کی سلائی کا بھی جائزہ لیا۔ جائزہ میٹنگ کے دوران مسٹر ریڈی نے اس بات کی تصدیق کی کہ پہلے مرحلے کے ابتدائی امتحانات کے ہموار انعقاد کے لئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں، جو 31 اضلاع کے 897 امتحانی مراکز میں منعقد کیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.