: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 18نومبر(ذرائع) کانگریس حکومت کی طرف سے فیس ری ایمبرسمنٹ کے بقایا جات کی اجرائی میں تاخیر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے، تلنگانہ اسٹیٹ پرائیویٹ ڈگری
اور پی جی کالجس مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے منگل سے شروع ہونے والے اداروں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کے علاوہ ڈگری کے تمام سمسٹر امتحانات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔