حیدرآباد۔ 20مئی (یو این آئی) وزیراعلی تلنگانہ چندرشیکھرراو نے ریاستی محکمہ پولیس میں بھرتی کے لئے بالائی حدعمر میں دو برس اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
95 فیصد ملازمتوں کا کوٹہ
مقامی افراد کو فراہم کرنے اور گذشتہ دو برسوں کے دوران کورونا کے اثرات کے پیش نظر حدعمر میں اضافہ کے سلسلہ میں رکن کونسل پلاراجیشورریڈی کی درخواست پر وزیراعلی نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا۔