: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 31 مارچ (ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کے ذریعہ مطلع کردہ مختلف آسامیوں کے لئے درخواست دینے کے خواہشمند امیدواروں کو کمیشن کی ویب
سائٹ www.tspsc.gov.in پر TSPSC کے یک وقتی رجسٹریشن (OTR) کے ساتھ لازمی طور پر اپنا اندراج کرنا چاہئے۔ جو لوگ پہلے سے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں وہ نئے صدارتی آرڈر 2018 کے مطابق اپنی تفصیلات اپ ڈیٹ کر لیں۔