: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 24 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ انٹر میڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آج صبح 11 بجے نامپلی میں انٹر میڈیٹ بورڈ کے دفتر میں محکمہ تعلیم کے پرنسپال
سکریٹری بی وینکٹیشم اور بور ڈ سکریٹری شروتی او جھانے انٹر میڈیٹ سال اول اور سال دوم کے نتائج ایک ساتھ جاری کئے۔ سال اول میں 60.01 فیصد طلباء اور سال دوم میں 64.19 فیصد طلبہ کامیاب قرار دیئے گئے۔