: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 19(ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن ممکنہ طور پر پیر یا منگل کو انٹرمیڈیٹ پبلک ایگزامینیشن کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نتائج زیادہ تر پیر کی صبح
11 بجے متوقع ہیں۔ نتائج کے پروسیسنگ کے ساتھ جوابی اسکرپٹس کی جانچ مکمل ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطبق ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ بورڈ پیر یا منگل کو اعلان کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ تاریخ کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے-