ذرائع:
تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن (TSBIE) نے آج انٹر کے پہلے اور دوسرے سال کے نتائج کا اعلان کیا، جو اب متعدد ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
نتائج میں لڑکیوں نے لڑکوں کو
پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس سال فرسٹ ایئر میں پاس ہونے کا تناسب 61.06 فیصد ہے جب کہ سکنڈ ایئر کے معاملے میں یہ 69.46 فیصد ہے۔
پچھلے سال کے مقابلے میں فیصد میں کمی آئی، پہلے سال اور دوسرے سال کے پاس ہونے کا تناسب بالترتیب 63.85 فیصد اور 67.27 فیصد رہا۔