ذرائع:
حیدرآباد: منگل، 6 فروری کو ایک بڑے اعلان میں، کانگریس زیرقیادت ریاستی حکومت نے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے ذریعے گروپ 1 کی 60 ملازمتوں کو بھرنے کے لیے نوکریوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں۔
بیان میں کہا
گیا ہے کہ حکومت جلد ہی 563 گروپ -1 پوسٹوں کے لیے بھرتی کا امتحان منعقد کرے گی۔
وزیر آعلیٰ ریونت نے سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں، اور TSPSC گروپ 2 کے امتحانات کی تیاری کرنے والوں کو یقین دلایا ہے کہ تلنگانہ میں 2 لاکھ سرکاری ملازمتیں دسمبر 2024 تک پُر ہو جائیں گی۔