حیدرآباد10جون(یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے تعلیمی سال 2019-20کے دسویں جماعت(ایس ایس سی/اواوایس ایس سی/ووکیشنل)کے تمام طلبہ کو کامیاب قراردے دیا ہے اور اس
سلسلہ میں احکام جاری کردیئے۔
ان احکام کو ایک وقت کا اقدام قرار دیاگیا ہے۔
ان طلبہ کو ان کے انٹرنل اسسمنٹ میں مظاہرہ کی بنیاد پرکامیاب قرار دیاگیا ہے۔