the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 4 جولائی (یو این آئی ) تلنگانہ میں طب کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند مقامی طلبہ کو فائدہ پہنچاتے ہوئے ریاستی حکومت نے تلنگانہ اسٹیٹ میڈیکل کا لحس ایڈ میشنس قواعد میں ترمیم کرتے ہوئے منگل کو جی او72 جاری کیا ہے جس کے ذریعہ تعلیمی سال 2023-24 سے 1820 اضافی ایم بی بی ایس نشستوں کو



یقینی بنایا جائے گا۔
جار یہ سال سے اضافی نشستیں جو تقریبا 18 میڈیکل کالجس کے قیام کے مساوی ہیں (ہر کالج میں 100 میڈیکل سیٹس ) طلبہ کیلئے دستیاب رہیں گی۔ نئی ترمیم کے مطابق 2 جون 2014 کے بعد قائم میڈیکل کالجس کو اپنی ایم بی بی ایس کی صد فیصد نشستیں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کیلئے محفوظ کر نا ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.