حیدرآباد۔ 2اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے سدی پیٹ ضلع کے ’کے سی آرنگر‘میں غریبوں کو ڈبل بیڈروم مکانات فراہم کرنے کی ریاستی حکومت کی
باوقار اسکیم کے تحت تیسرے مرحلہ میں مزید 360مکانات کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہریش راو نے ان مکانات کے افتتاح پر مسرت کااظہار کیا۔