حیدر آباد 12 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے ٹی جی ٹیسٹ 2024 کے نتائج جاری کر دیئے جس کے لیے 2 لاکھ 86 ہزار 381 امیدواروں نے درخواست دی
تھیں۔ ان
میں سے 85 ہزار 996 امیدواروں نے پیپرون کا امتحان دیا اور 57 ہزار 725 امیدوار
کامیاب ہوئے۔ پیپر ٹو کے امتحان میں 1 لاکھ 50 ہزار 491 امید واروں نے شرکت کی اور 51 ہزار 443 کوالیفائی ہوئے۔