حیدرآباد، 5 اکتوبر (ذرائع) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے منگل کے روز اعلان کیا کہ جونیئر کالجس کو دسہرہ کی تعطیلات 13 سے 17 اکتوبر 2021 رہیں
گی- کالجس 18 اکتوبر کو دوبارہ کھلیں گے۔
ایک پریس ریلیز میں بورڈ نے تمام جونیئر کالج مینجمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ چھٹیوں کے دوران طلباء کے لیے کلاسیں نہ کریں۔