حیدرآباد،20مئی(یواین آئی) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نشانات جمعہ کو جاری کردئیے جائیں گے۔
ریاستی وزیرتعلیم سبیتا اندراریڈی نے نتائج
کی اجرائی کو منظوری دے دی ہے۔
کورونا کی دوسری لہرکے سبب حکومت نے دسویں جماعت کے امتحانات منسوخ کرتے ہوئے طلباء کو کامیاب کرنے کا اعلان کیا تھا۔