: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7اگست(ایجنسی) ٹیک مہندرا نے آنے والے دنوں میں گریجویٹ اور فریشرس کو نوکری دے گی، کمپنی کا کہنا ہے کہ 4ہزار نوجوانوں کو نوکری دے گی، کمپنی نے اشارہ
دیا ہے کہ وہ اگلے تین مہینوں میں قریب 4 ہزار نئے گریجویٹ یا فریشرس کو نوکری دے گی، آئی ٹی سیکٹرکمپنی کی اس کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اب مانگ مطالبہ کی بنیادی پر توجہ مرکوز کررہی ہے.