حیدرآباد7/جنوری (یواین آئی) کورونا کا اثر زندگی کے مختلف شعبہ جات پر پڑا۔
اس سے پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ
سکے۔
کورونا کی روک تھام کے لئے لگائے گئے لاک ڈاون کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے جس کے نتیجہ میں کئی پرائیویٹ ٹیچرس شدید مشکل مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔