the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیداپلی،7 اکتوبر(ذرائع) دھرمارم منڈل کے ایک چائے فروش، اڑن شیوا مہیش کو چھ ماہ کے اندر پانچ سرکاری نوکریاں ملی ہیں۔وہ جنرل جونیئر کالج لیکچرر، ڈی ایس سی، گروکلم جے ایل، پوسٹ گریجویٹ ٹیچر اور ٹرینی گریجویٹ ٹیچر کے لیے منتخب ہونے میں کامیاب رہے۔
وہ پہلے ہی نرمل ضلع کے ممدا گروکلم اسکول میں ہندی لیکچرر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
شیوا مہیش ،



جگتیال ضلع کے راجارامپلی میں چائے کا ایک اسٹال چلاتے ہیں۔
دھرمارم گورنمنٹ ہائی اسکول سے اسکولی تعلیم مکمل کرنے والے شیوا مہیش اسکول جانے کے علاوہ ٹی اسٹال میں والدین کی مدد کرتے تھے۔
 ایس ایس سی کی تکمیل کے بعد، انہوں نے سادھنا جونیئر کالج میں انٹرمیڈیٹ اور کریم نگر میں ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے سال 2020 میں امبیڈکر یونیورسٹی سے ماسٹر آف آرٹس (ہندی) مکمل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.