the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) جامعہ ملیہ اسلامیہ اور تائیوان کی تائیوان کی نیشنل کاوسنگ نارمل یونیورسٹی نے تعلیمی تعاون کے فروغ کے لئے آج یہاں ایک معاہدہ پر دستخط کئے۔
اس معاہدے کے تحت، دونوں یونیورسٹی تعلیم، سائنس،



ٹیکنالوجی اور آرٹ کے شعبوں میں ایک دوسرے کو تعاون دینے کے مجاز ہوں گے۔
تائیوان کے وزیر ڈپٹی تعلیم ڈاکٹرہیٹر یاو کی قیادت میں ایک اعلی سطحی وفدآج جامعہ ملیہ اسلامیہ آیا اور جامعہ کے ساتھ اپنے ملک کی یونیورسٹیوں کے درمیان تعلیمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت کے بارے میں اظہار خیال کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.