: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اکتوبر (یو این آئی) شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے یوم تاسیس کی تقریبات کے موقعے پر پہلا مقبول نکہت مہدی یادگاری خطبہ منعقد کیا گیا مرحومہ مقبول نکہت مہدی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر جناب سید شاہد مہدی کی شریک حیات ہونے کے ساتھ
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ و طالبات کے درمیان نہایت مقبول تھیں سابق وائس چانسلر ، جامعہ ملیہ اسلامیہ سید شاہد مہدی نے شعبۂ اردو کو ایک خطیر رقم عنایت کی جس کا ایک حصہ یادگاری خطبے کے لیے اور دوسرا حصہ بی اے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کی اسکالر شپ کے لیے مختص کیا گیا ہے۔