the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 فروری (یواین آئی) حکومت نے سورت ، بھوپال، بھاگلپور، اگرتلہ اور رائے چور کے ہندوستانی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی آئی آئی ٹی) کو قومی اہمیت کے انسٹی ٹیوٹ بنانے کے فیصلہ کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو یہاں ہو نے والی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس مقصد کے تحت ’ انڈین انفارمیشن ٹیکنالوجی



انسٹی ٹیوٹ (ترمیمی) بل 2020‘ کومنظوری دے دی گئی۔
میٹنگ کے بعد اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس بل کے ذریعہ پرائیویٹ - سرکاری پارٹنر شپ کے تحت بنے ان پانچوں اداروں کو قومی اہمیت کے انسٹی ٹیوٹ قرار دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی تمام آئی آئی آئی ٹي قومی اہمیت کے انسٹی ٹیوٹ بن جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.