نئی دہلی،17 اگست (یواین آئی) سپریم کورٹ نے ’نیشنل ایلیجیبلٹی کم اینٹرنٹ ٹیسٹ ،این ای ای ٹی‘ اور جوائنٹ اینٹرنس ٹیسٹ ،جے ای ای ،کو ملتوی کرنے سے متعلق عرضی پیر کو خارج کردی۔
نیٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کےلئے
جبکہ جے ای ای انجینئرنگ کورسز میں رجسٹریشن کے لئے منعقد کیا جاتا ہے۔
جسٹس ارون کمار مشرا،جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس کرشن مراری کی بینچ نے یہ کہتے ہوئے عرضی خارج کردی کہ کورونا کی وجہ سے ملک میں سب کچھ روکا نہیں جا سکتا۔