the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پٹنہ ،19 مئی ( یواین آئی ) بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے آج کہاکہ ریاست کے سرکاری میڈیکل کالجوں سے کامیاب 1995 پی جی ڈپلوما کے طلباءکو 82 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ پر بحال کیا جائے گا۔

مسٹر پانڈے نے بدھ کو کہاکہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر



انسانی فورس بڑھانے کی سمت میں صحت محکمہ صد فیصد کوشاںہے ۔
محکمہ صحت کے ذریعہ ریاست کے سرکاری میڈیکل کالجوں سے پی جی ڈپلوما پاس طلباءسے بانڈ پیر کے تحت تین سال لازمی سروس کیلئے 1995 فلوٹنگ عہدوں کی تخلیق کو منظوری دیتے ہوئے آگے کی کاروائی کی جارہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.