: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئی) میوز انڈیا ایوارڈ،کتھا ایوارڈ کی طرح ایک اہم معیاری ایوارڈ تصور کیا جاتا ہے ’میوز انڈیا جی ایس پی راؤ ترجمہ ایوارڈ‘ کسی بھی ہندوستانی زبان سے انگریزی میں معیاری ترجمے پر تفویض کیا جاتا ہے
یہ انعام کلاسک اور معاصر ادبی تراجم بشمول فکشن اور شاعری پر دیا جاتا ہے بھارت کے جن نامور ترجمین کو یہ ایوارڈ ملا ہے ان میں انگریز شاعر اور نقاد رنجیت ہوسکوٹے، معروف مترجم اروناوا سنہا، انگریزی شاعر اور مترجم مستنصر دلوی کا نام شامل ہے۔