ذرائع:
ہر سال کی ترہ اس سال بھی مجلس چیریٹی ایجوکیشنل اینڈ ریلیف ٹرسٹ کی جانب سے حکومت اردو اسکولوں کے دسویں جماعت کے 8000 بچوں کو 22,56,000 کی لاگت سے AIMIM کے دفتر دارالسلام میں مطالعہ کا مواد
تقسیم کیا گیا جس سے طلباء کو پڑھائیں میں آسانی ہوگی۔
اس موقع کل ہند مجلس اتحاد المسلمن و رکن پارلمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب، اورنگ آباد کے رکن پارلمنٹ امتیاز جلیل صاحب کے ساتھ پارٹی کی دیگر زمداران مجود تھے.