the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ایم ایس کے منجمنٹ کی جانب سے 990 یا اس سے زآید نشانات حاصل کرنے والے طلبہ کو ایک لاکھ روپئے انعام کا اعلان ۔ 
حیدرآباد۔9 مئی (پریس نوٹ) اپنی روایت کے مطابق پھر ایک بار ایم ایس جونئر کالج کے طلباء و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے امتحان میں   اپنی شاندار کامیابی درج کروائی ہے ۔
انٹرمیڈیٹ سال دوم بائی پی سی میں 5طلبہ نے 991نشانات اسکور کئے ۔ جن کے نام میمونہ مہوش،منارہ نعیم ، سمیرہ فاطمہ ، شیمہ نوشین ، مدیہہ ہیں ۔ ان کے علاوہبائی پی سی  کے  3طلبہ تبسم بانو ، سیدہ زینب النساء بیگم ، نصائبہ نے 990 نشانات حاصل کئے ۔  اس طرح انٹرمیڈیٹ سال دوم بائی پی سی زمرہ میں 16طلبہ نے 980 یا اس سے زآید نشانات حاصل کئے ۔
انٹرمیڈیٹ سال دوم ایم پی سی میں عا ئشہ فاطمہ نے 991 نشانات حاصل کئے ۔سمینہ سلطانہ نے 987،سیدہ فائقہ نبیل  نے 986، رحیم الدین مسعود نے 986، ازمینہ تہنیت خان نےاور شیخ اکبرنے 985 نشانات حاصل کئے ۔ اس کے علاوہ مہرین بیگم ، حبیبہ خاتون  اور فاریہ  عظیم نے 984 مارکس اسکور کئے ۔اس طرح 44 طلبہ



نے980 یا اس سے زآید مارکس اسکور کئے ۔
انٹرمیڈیٹ سال دوم ایم ای سی  کے سمیرہ تزئین کو 984 نشانات حاصل ہوئےماہا مغنی کو 980نشانات حاصل ہوئے۔کل ملا کر   ایم ای سی میں 4طلبہ نے 970 یا اس سے زآئد نشانات حاصل کرنے میں کامیا بی حاصل کی ۔اور 9 طلبہ نے960 سے زآید نشانات حاصل کئے ۔
انٹرمیڈیٹ سی ای سی سال دوم میں شیرین بیگم نے 979، دعاشریف ، یاسمین سلطانہ ، زینب رفعت،اورادیبہ جبین نے973 مارکس حاصل کئے ۔ اس طرح سی ای سی میں 11طلبہ نے 970یا اس سے زآید نشانات حاصل کئے ۔
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے چئرمین محمد لطیف خان نے جونیئر کالج کے طلبہ کے  شاندار مظاہرہ پر اللہ تعالی کا  شکر ادا کرتے  ہوئے مسرت کا اظہار کیا  اور  طلبہ  ان کےوالدین اور اسا تذہ   کو مبارکباد پیش کی اور ان کی آگے اعلیٰ تعلیمکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اس موقع پر  ہر سال کی  طرح  انہوں نےانٹرمیڈیٹ سال دوم  میں 990  یا اس سے زآئدنشانات اسکور کرنے والے ایم ایس کے طلباء و طالبات کے لئے ایک لاکھ روپئے کے انعام کا  اعلان کیا ۔




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.