the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

حیدرآباد۔۹ جون۔ (پریس ریلیز) - تعلیمی قابلیت اور لگن کا قابل ذکرمظاہرہ پیش کرتے ہوئے ، ایم ایس  ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ کے شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین BITSAT-2024  کے نتائج کے اعلان کے بعد  ایم ایس کے طلبہ محمد فضل الرحٰمن نے 299; آیان احمد نے 253; اورمحمد شاداب شیخ نے 253    کا اسکور حاصل کیا ہے۔ ان  طلبہ کی غیر معمولی کامیابیاں نہ صرف  خود ان کے بلکہ  ایم ایس  کے لیے بے پناہ قابل فخر اور وقار ہیں۔

ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے  چئر مین  محمد لطیف خان نے بٹ ساٹ میں شاندار مظاہرہ پیش کرنے والے طلبہ اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے



کہا کہ ہمارے طلبہ کی  اعلیٰ کارکردگی  کے ساتھ نمایاں کامیابیاں  ایم ایس کی طرف  فراہم  قابل فیکلٹی ممبران کی رہنمائی  اور جدید ترین وسائل تک ان کی  رسائی کے ساتھ پروان چڑھانے والے ماحول کا ثبوت ہے جوان کی موجودہ اور مستقبل  کےتعلیمی سرگرمیوں میں  ان کے لئے معاون و مددگار  ثابت ہوتا ہے۔

برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنس  ایڈمیشن ٹیسٹ (BITSAT) ایک داخلہ امتحان ہے جو  باوقاربرلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ سائنس (BITS) کے  انڈرگریجویٹ انجینئرنگ کورسز (BE) میں داخلے کے لیے   قومی سطح پرمنعقد کیا جاتاہے اس کے تین کیمپس ہیں جو پیلانی، گوا اور حیدرآباد میں واقع ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.