: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 اپریل (ذرائع) منگل کو ختم ہونے والے ایس ایس سی پبلک امتحانات کے نتائج 2 یا 3 مئی کے آس پاس جاری ہونے کی امید ہے۔ توقع ہے کہ اس ماہ کے دوسرے ہفتے میں جائزہ مکمل ہو
جائے گا۔ اس کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف گورنمنٹ امتحانات نتائج کی پروسیسنگ کا کام کرے گا، جس میں تقریباً دو ہفتے لگیں گے۔ "امتحانات کی تکمیل کی تاریخ سے نتائج کا اعلان کرنے میں ایک ماہ کا وقت لگے گا۔