the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 ہندوستانی اسکولی طلباء کے لئے  برطانیہ کے ایجوکیشن ٹور کا اہتمام کرنے والی اپنی نوعیت کی واحد کمپنی 
حیدر آباد، 24جنوری: (راست)جب آپ سبق اموز تجربہ جو لطف اور خوشی سے بھر پور ہو، حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ’یو کے‘کی اکیڈمی انحیسمنٹ پروگرام کا حصہ بنا پڑے گا۔ جہاں اپکو تعلیمی وتفریحی تجربہ حاصل ہوگا۔ اس کے لئے  اسپنکر ایڈو ٹور نے انڈیامیں ا ٓج  اپنے آفس کا افتتاح  جنو بی ھند کے شہر حیدر آباد میں کردیا ہے جو انڈیا کے اسکولی طلباء کو تعلیمی ٹور کے لئے برطانیہ کے تعلیمی ادارے کا دورہ کرائے گا۔ ہندوستان میں اپنی نوعیت کی یہ واحد کمپنی ہے جو ہندوستانی اسکولی طلباء کے لئے ایجوکیشن ٹور کا اہتمام کررہا ہے۔ آفس کا افتتاح  بنجارہ ہیلس  روڈ نمبر 12میں کیمبرج یونیو سیٹی کے پروفیسر کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
کمپنی کے سی ای او، محمد حسین معظم  نے آج انڈیا افس کے ا فتتاح  کے موقع پر میڈیا کو کمپنی کی تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے کیا کہ 
 لندن کے اسپنکر اسکول آف انگلش کے اشتراک سے  اسپنکر ایڈو ٹورنے انڈیا میں ان سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ لندن میں یہ کمپنی گذشتہ 15برسوں سے قطر، سعودی عربیہ، متحدہ عرب امارت، اسپین ترکی اور مراقش کے اسکولی طلباء کو خدمات فراہم کررہا ہے۔ اسپنکر ایڈو ٹور کی طرف اکیڈمک انحیسمنٹ پروگرام کے تحت اسکولی طلباء کے لئے 9روزہ پروگرام کی ترتیب دی گئی ہے۔جسکا مقصد 12سے 18برس کے بچوں کو نئے سرزمین کی تعلیمی اور ثقافتی تجربوں سے واقف کرانا ہے۔
 انہوں نے بتایا کہ  اس ٹور کے دوران طلباء



کو برطانیہ کے ثقافت،  تہذیب اور زبان کو سمجھنے کا موقع ملے گا اس دورہ میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تفریحی پروگرام بھی شامل ہونگے۔یہ تعلیمی ٹور برطانوی یونیو سیٹیزکے پروفیسرس اور ماہر ٹور ڈائرکٹرس کی نگرانی میں کرائے جائینگے۔اس دورے کے دوران طلباء کو اکسفورڈ اور کیمبرج یونیو سیٹیوں کے ساتھ ساتھ  یو کے اسپیس سنٹر  میں بھی جانے کا موقع ملے گا۔
اس تعلیمی دورہ کے آخری دو دن لندن کے تاریخی مقامات کو دیکھنے کے لئے مختص کیا گیا ہے۔ جس میں طلباء کو  پورے دو دن لندن کے تاریخی میوزیم، شہر آفاق مقامات اور گرین وچ رصدگان(آبزرویٹری)کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔
  اسپنکر ایڈو ٹور  سال کے 5مختلف اوقات میں یہ تعلیمی ٹور منعقد کرتا ہے جو یو کے،کے آب و ہوا کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔
 اس ٹور کے علاوہ ضرورت کے مطابق پیکج ٹور بھی ترتیب دیا جاسکتا ہے۔ اسکے علاوہ بھی  چند دیگر منصوبہ بند اور طلباء کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیمی ٹور بھی تیار کیا گیا ہے  جو اسکول اور اولیاء طلباء کو اپنے بچوں کے لئے بہترین پیکج کے انتخاب میں معاون ہوگا۔۔ مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائیٹ دیکھیں۔
یاای میل کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.