the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سوسائٹی فا ر پروموشن آف آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام گیتانجلی سے ماخوذ حمدیہ نغموں کے اردو ترجمے کے البم کا اجرا
نئی دہلی 22فروری(یو این آئی) کلکتہ کے رابندر سدن میں منعقد پروفیسر محمد ذکریا کے البم کے اجرا کے موقع پر مہمان خصوصی سہیل احمد فاروقی کے منظوم ترجمہئ گیتانجلی کی پذیرائی کرتے ہوئے پروفیسر احمد بدر نے کہا کہ ٹیگور کی گیتانجلی کے جتنے تراجم اردو میں اب تک ہو چکے ہیں اُن میں سہیل



احمد فاروقی کا ترجمہ اپنی معنویت،فن ترجمہ نگاری کی خوبصورتی اور ٹیگور کے اصل متن سے ہم آہنگی کے حوالے سے یقیناً ایک قابل قدر کارنامہ ہے۔
اس جلسے کا انعقاد سوسائٹی فا ر پروموشن آف آرٹ اینڈ کلچر(اسپارک)کریم سٹی کالج،جمشید پور کے زیر اہتمام رابندرسدن،کولکاتا میں ہوا۔ اس موقع پر ٹیگور کی گیتانجلی سے ماخوذ حمدیہ نغموں کے اردو ترجمہ کی موسیقی سے مزےّن ڈاکٹر محمد ذکریا کے البم کا اجرا بھی عمل میں آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.