حیدرآباد، 9 فروری (یو این آئی) ہر شخص کو اپنی صلاحیتوں کو فروغ دینا چاہیے۔
مہارتوں کا فروغ اہداف کے پیش نظر ایک مسلسل
کاوش ہونی چاہیے تا کہ موثر طریقہ سے انہیں حاصل کیا جاسکے۔
نوجوانوں کو حکومت کی مہارتوں کے فروغ ( اسکل ڈیولپمنٹ) کی اسکیم سے استفادہ کرنا چاہیے۔