: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، دوحہ، 3 جنوری (یو این آئی) اے ایم یو الیومنی ایسوسی ایشن قطر نے گزشتہ دنوں سر سید ڈے تقریب کا انعقاد کیا جس میں بڑے پیمانے پر علیگ ابنائے قدیم اپنی فیملیز کے ساتھ شریک ہوئے یہ تنظیم انڈین کمیونٹی بینےوولنٹ فورم ( آئی سی بی ایف)
سے ملحق ہے اور انڈین ایمبیسی کی سرپرستی میں کام کرتی ہے علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کی موجودہ وائس چانسلر پروفیسرنعیمہ خاتون جنہیں یونیورسٹی کی صد سالہ تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر ہونے کا اعزاز حاصل ہے وہ پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئیں ۔