: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھوپال، 19اکتوبر(یو این آئی) کسی بھی سماج کے پچھڑے پن کو دور کرنے کے لئے تعلیم ہی ایک ایسا ہتھیار ہے جسے اختیار کرکے انسان صحیح معنوں میں انسان بن سکتا ہے ایک تعلیم یافتہ
انسان ہی ملک و ملت کی ترقی میں اپنا تعاون پیش کر سکتا ہے تعلیم سے دوری ہی انسان کی پستی کا سبب ہوتی ہے ن خیالات کا اظہار ”سر سید ڈے“ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران مذہبی رہنماو¿ں نے کیا۔