the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد13/جنوری (یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں مانو ایمپلائز ویلفیر اسو سی ایشن(میوا) کے انتخابات 11/ جنوری کو منعقد ہوئے۔ووٹوں کی گنتی کا عمل 12/جنوری کو کیا گیا۔ ریٹرننگ آفیسر پروفیسر محمد عبدالعظیم کے مطابق جناب شیخ نوید صدر منتخب ہوئے ہیں۔ ان کے علاوہ بداوتھ بکھشاپتی، نائب صدر؛ محمد شاہنواز علی قریشی،جنرل سکریٹری؛ رزاق شریف، جوائنٹ سکریٹری، محمد عارف، سکریٹری؛ سید یوسف



رضوی، آرگنائزنگ سکریٹری اورایس ایم محمد فرحت اللہ، خازن کے عہدے پر منتخب ہوئے۔ ان کے علاوہ سید غوث،محمد جاوید اور ایم اے قیوم بابا کا اراکین کے طور پر انتخاب عمل میں آیا۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج اور پروفیسر صدیقی محمد محمود، رجسٹرار انچارج نے فاتح اراکین کو مبارکباد دی۔ انتخابات کے انعقاد میں اراکین الیکشن کمیٹی جناب جمیل احمد، ڈاکٹر شبانہ قیصر، ڈاکٹر ڈوڈا سیشو بابو نے تعاون کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.