the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ،18،جولائی (یواین آئی)بیدر کے باوقار شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے کنڑ اسکولوں کی بقا اور جامع ترقی کے لیے 25 لاکھ روپے عطیہ کرنے کسیہاں اعلان کیا ہے۔
اس موقع پر کلیان کرناٹک ایگریکلچر اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر بسواراج پاٹل سیڈم نے اتوار کو



کرناٹک کے غیر امدادی کنڑ میڈیم اسکولوں کی ایک کانفرنس میں اس بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کنڑ اسکولوں کو بچایا جانا چاہیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
سرکاری امداد کے علاوہ، انہوں نے بتایا کہ شاہین گروپ نے غیر امدادی اسکولوں کی بقا کو یقینی بنانے کے لیے 25 لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.