: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی)حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کے نظریہ تصوف وسلوک کی تفہیم و تعبیر کے لیے ایک رہنما کتاب ہے جس میں تصوف کی ابتداء و ارتقاء اور تمام سلا سل و مناہج اورطرق صوفیاء
کا تفصیلی بیان موجود ہے، جس کے مولف معروف عالم دین مولانا مفتی عطاء الرحمٰن قاسمی ہیں ان خیالات کااظہارپدم شری پروفیسر اختر الواسع نےنئی دہلی میں ’’شاہ ولی اللہ ؒاور تصوف‘‘ کی رسم اجراء کے موقع پر کیا۔