the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 24 نومبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی دفتر ڈین المنائی آفیئرس، انجمن طلبائے قدیم کے تعاون سے ایک سمینار بعنوان ”اُردو زبان میں تعلیم ہماری کامیابی کا راز“ کا /27 نومبر 2021کو سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم میں صبح 10 بجے تا دوپہر 1:30 بجے اہتمام کر رہا ہے
پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر صدارت



کریں گی۔
سمینار کے کنوینر پروفیسر سید نجم الحسن ، ڈین الومنائی کے بموجب اس سمینار کے انعقاد کا مقصد اردو یونیورسٹی کے ایسے فارغین کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جو یونیورسٹی سے فراغت کے بعد زندگی کے مختلف شعبہ حیات میں برسرکار ہیں۔
سمینار کے بعد وائس چانسلر، انجمن طلبائے قدیم کے اراکین کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کریں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.