the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 30 اکتوبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور ایسوسی ایشن فار دی اسٹڈی آف پرشینیٹ سوسائٹیز (ASPS) یکمنومبر کو دوپہر 2 بجے ہارون خان شیروانی سنٹر فار دکن اسٹڈیز (ایچ کے سی ڈی ایس)، مانو میں ایک سیمینار ”دکن میں آبرسانی کے تاریخی نظام کا احیائ“ کا انعقاد کر رہے



ہیں۔

اس موضوع پر سلسلہ وار سیمینار کا منصوبہ بنایا گیا ہے تاکہ دکن میں آبرسانی کے تاریخی نظام اور تکنیک کی اہمیت اورامکانی احیاءکا جائزہ لیا جائے۔

پروفیسر سلمیٰ احمد فاروقی، ایچ کے سی ڈی ایس، کوآرڈینیٹر سمینار کے بموجب پروگرام کی صدارت پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر، مانو کریں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.