the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 10 فروری (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ، نئی دہلی کے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط کی تعمیل میں یونیورسٹی کی مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا آغاز 27 جنوری 2021 کو کیا تھا۔
15



فروری کو کھولنے کا دوسرامرحلہ کا عمل شروع ہورہا ہے۔

پروفیسر سید علیم اشرف جائسی، ڈین بہبودی ¿ طلبہ و صدر نشین دوبارہ کشادگی کمیٹی کے بموجب دوسرے مرحلے میں تمام شعبوں کے ریسرچ اسکالرس کو یونیورسٹی آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.